- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان روک بال فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی تھرو بال ٹورنامنٹ پیر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان روک بال فیڈریشن کے مطابق لیگ سسٹم کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 15 اگست کو کھیلا جائے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65920
- Advertisement -