24.9 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیجشن آزادی کی آمد ، جگہ جگہ قومی پرچموں ، جھنڈیوں ،...

جشن آزادی کی آمد ، جگہ جگہ قومی پرچموں ، جھنڈیوں ، سٹکرز ، بیجز کے سٹالز سجنا شروع ہو گئے

- Advertisement -

فیصل آباد۔4 اگست (اے پی پی )14اگست بروز پیر کو جشن آزادی کی مناسبت سے تمام بڑے و چھوٹے شہروں میں جگہ جگہ قومی پرچموں ، جھنڈیوں، سٹکرز ، بیجز ، ہیٹس ، ٹی شرٹس اور اسی نوعیت کے دیگر سامان کے سٹالز سجناشروع ہو گئے ہیں جہاں بڑی تعداد میں جشن آزادی سے متعلقہ انتہائی خوبصورت ، دلکش ، دیدہ زیب ، آرائشی ساما ن فروخت کےلئے رکھا گیا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65631

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں