22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںآئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ...

آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی میڈیا سے گفتگو

- Advertisement -

پاک فوج نے آپریشن ضرب آہن بغیر کسی نقصان کے مکمل کرلیا ہے ‘چھوٹو سمیت 13ڈاکوﺅں نے غیر مشروط طور پر پاک فوج کے سامنے سرنڈر کیا ہے‘ یرغمال بنائے گئے 24پولیس اہلکاروں کو جزیرے سے کشتیوں کے ذریعے بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے‘ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی میڈیا سے گفتگو
راولپنڈی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے آپریشن ضرب آہن بغیر کسی نقصان کے مکمل کرلیا ہے ‘چھوٹو سمیت 13ڈاکوں نے غیر مشروط طور پر پاک فوج کے سامنے سرنڈر کیا ہے‘ یرغمال بنائے گئے 24پولیس اہلکاروں کو جزیرے سے کشتیوں کے ذریعے بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے‘ ہر نوگو ایریا ‘ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کےلئے پاک فوج آپریشن کررہی ہے‘ ایسے عناصر کو کہیں بھی چھپنے نہیں دیں گے‘ تفتیش مکمل ہونے تک چھوٹو گینگ حساس اداروںکے پاس ہی رہے گا۔ وہ بدھ کی سہ پہر جی ایچ کیو راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1747

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں