جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کرکٹ جاری رکھیں گے

71

جوہانسبرگ۔ 5 اگست (اے پی پی) سٹار جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تاہم وہ ٹی ٹونٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو جاری رکھیں گے۔ 36 سالہ فاسٹ باﺅلر کو ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقہ کی طرف سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے 93 میچز میں 439 وکٹیں لے رکھی تھیں۔