جونیئر ورلڈ کپ کےلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

121

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈ کپ کےلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، عماد شکیل بٹ کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 8 دسمبر سے اترپردیش میں شروع ہوگا۔