25.5 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومتجارتی خبریںجیلٹ پاکستان کے منافع میں 9 ماہ کے دوران 7.95 فیصد کمی

جیلٹ پاکستان کے منافع میں 9 ماہ کے دوران 7.95 فیصد کمی

- Advertisement -

اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):جیلٹ پاکستان کے منافع میں 9 ماہ کے دوران 7.95 فیصد کمی ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 31مارچ 2025 کو ختم ہونے والے 9 ماہ کے لئے جیلٹ پاکستان کا منافع 30.1 ملین روپے تک کم ہو گیا جبکہ 31مارچ 2024 کو ختم ہونے والے اسی عرصہ کے دوران جیلٹ پاکستان کو 32.7 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا،

اس طرح مالی سال 2024 کے پہلے 9 ماہ کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران جیلٹ پاکستان کے منافع میں 2.6 ملین روپے یعنی 7.95 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=585642

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں