34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںحریت رہنما علی گیلانی نے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کرنے...

حریت رہنما علی گیلانی نے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے وزیراعظم پاکستان کے کردار کو سراہا ہے

- Advertisement -

وزارت خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے موجودہ حکومت کے اقدامات کی رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) وزارت خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے موجودہ حکومت کے اقدامات کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے لئے اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس پر ممتاز کشمیر حریت رہنما سید علی گیلانی نے وزیراعظم پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ وزارت خارجہ امور کی جانب سے پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کے جائز مطالبے کی بلا کسی پس و پیش کے سیاسی ، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1352

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں