- Advertisement -
سرینگر۔29 جون (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی قابض فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور چھاپوںپر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان آمرانہ کارروائیوںکی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی فوجیوںاور اسپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروں کے ہاتھوںحریت پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ قابض انتظامیہ نے اس مقصد کیلئے متعلقہ علاقوں میں قائم فوجی کیمپوں کو متحرک کردیا ہے ۔ ا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=104248
- Advertisement -