Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
24 C
Islamabad
جمعرات, جون 26, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں حسابات جاریہ کے کھاتوں میں ریکارڈفاضل توازن خوش آئند ہے، سرمایہ کاروں...
  • قومی خبریں

حسابات جاریہ کے کھاتوں میں ریکارڈفاضل توازن خوش آئند ہے، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مزیداضافہ ہوگا، مشیر خزانہ خرم شہزاد

کی طرف
Azhar Farooq
-
جمعرات, 17 اپریل 2025, 4:24 شام
115
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وزیر خزانہ کے مشیر خزانہ خرم شہزادنے مارچ کے مہینہ میں حسابات جاریہ کے کھاتوں ریکارڈفاضل توازن کوخوش آئندقراردیتے ہوئے کہاہے کہ اس سے ملکی معیشت پرسرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔

    جمعرات کویہاں جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ مارچ کے مہینہ میں ملکی تاریخ میں پہلی بارکسی ایک ماہ میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کاتوازن 1.19ارب ڈالرفاضل ریکارڈ کیا گیا ہے جو گزشتہ سال مارچ کے 363 ملین ڈالرکے مقابلہ میں 229 فیصدزیادہ ہے۔انہوں نے کہاکہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کاتوازن 1.86 ارب ڈالر فاضل ریکارڈ کیا گیا جوگزشتہ سال کی اسی مدت میں 1.65 ارب ڈالر خسارے میں تھا۔

    انہوں نے کہاکہ تیل کی قیمتوں میں کمی اورترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافہ سے حسابات جاریہ کے فاضل توازن کارحجان مالی سال کے اختتام اورآئندہ مالی سال کے دوران بھی جاری رہے گا، اس سے سرمایہ کاروں کے اعتمادمیں مزید اضافہ میں مدد ملے گی۔

    • ٹیگز
    • Record surplus in current account is welcome
    • says Finance Advisor Khurram Shahzad
    • will further increase investor confidence
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونوزیراعظم محمد شہبازشریف بلوچستان کی ترقی کے حوالے سے واضح وژن رکھتے ہیں ،صوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ
      اگلا مضمونپاکستان اور ہنگری کا سفارتکاری، ثقافت اور ثقافتی ورثے سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق، نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈاراور ہنگری کے وزیر برائے امور خارجہ پیٹر سیجارٹوکی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس
      Azhar Farooq
      Azhar Farooq

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی اقدامات

      وزیردفاع خواجہ آصف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان کے ثابت قدم عزم کا اعادہ، اجتماعی سلامتی کی اہمیت،...

      تحقیق اور جدت کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں، فوڈ سیکیورٹی اور پائیدار توانائی جیسے مقامی اور عالمی چیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے،چیئرمین سینیٹ

      تازہ خبریں

      وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی اقدامات

      Azhar Farooq - جمعرات, 26 جون 2025, 5:02 شام 0

      پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر...

      Azhar Farooq - جمعرات, 26 جون 2025, 4:57 شام 0

      وزیردفاع خواجہ آصف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان...

      Azhar Farooq - جمعرات, 26 جون 2025, 4:55 شام 0

      تحقیق اور جدت کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں، فوڈ سیکیورٹی اور پائیدار توانائی جیسے مقامی...

      Azhar Farooq - جمعرات, 26 جون 2025, 4:51 شام 0

      پیپلز پارٹی بجٹ کی مکمل حمایت کرتی ہے، بجٹ کی منظوری میں بھرپور ساتھ...

      Azhar Farooq - جمعرات, 26 جون 2025, 4:48 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول