حلقہ پی پی294 راجن پور 3 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار پرویز اقبال گورچانی43 ہزار648 ووٹ لے کر کامیاب

Parvez Iqbal
Parvez Iqbal

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):عام انتخابات 2024میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی294 راجن پور 3 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار پرویز اقبال گورچانی43 ہزار648 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

ریٹرننگ افسرالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد عاطف علی دریشک 30 ہزار528 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب48.71 فیصد رہا۔