23.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومشوبزحمزہ علی عباسی اور سجل علی نئی ڈرامہ سیریل "فرار" میں ایک...

حمزہ علی عباسی اور سجل علی نئی ڈرامہ سیریل "فرار” میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):اداکارحمزہ علی عباسی اور سجل علی نئی ڈرامہ سیریل "فرار” میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اس ڈرامہ کو گرین انٹرٹینمٹ میں نشر کیا جائے گا جس کی ہدایت کاری سید وجاہت حسین کریں گے ۔

اس ڈرامے کی کہانی رائٹر مصطفی آفریدی نے تحریر کی ہے ۔ ڈرامے کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=474288

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں