مظفر آباد۔ 27 مئی (اے پی پی):آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانوں میں اضافہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹرمیرپور روحیل شوکت کی طرف سے بتایا گیا کہ ٹریفک کے نظام میں بہتری لانے ، حادثات کی روک تھا م اور انسانی زندگیوں کے تحفظ اور سلامتی کے لیے آزاد جموں و کشمیر موٹر وہیکلزآرڈیننس 1971میں ترامیم کر کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر نے والوں کو نئی شرح کے حساب سے جرمانے کیے جائیں گے جس کے مطابق تیز رفتاری پر موٹر سائیکل کو 500روپے،کار جیپ1000،پبلک سروس گاڑیاں 2000،مقرر کر دہ سیٹوں سے زائد سواریاں بٹھانے پر کار جیپ کو 1500، پبلک سروس گاڑیوں کو 2000روپے ، ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی کرنے پر موٹر سائیکل کو 500،موٹر کار جیپ کو 1000پبلک سروس گاڑیوں کو 1500،اوور لوڈنگ کے باعث کار جیپ کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو 5000روپے،ممنوعہ علاقے میں اور لوڈنگ پر موٹر سائیکل کو 200،موٹر کار جیپ کو 500
پبلک سروس گاڑیوں کو 1000،دوسری گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر موٹر سائیکل 200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000روپے،ایمرجنسی گاڑیوں (ایمولینس)وغیرہ کا راستہ روکنے پر موٹر سائیکل 200،موٹر کار جیپ 500،پبلک سروس گاڑیوں 1000،باڈی سائز سے زیادہ سامان لے کر جانے پر موٹر کار جیپ 2000،پبلک گاڑیاں 5000،رات کے وقت بغیر لائٹ یا خراب لائٹ گاڑی چلانے پر موٹر سائیکل کو 500،کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 2000،سڑک کے غلط طرف گاڑی چلانے پر موٹر سائیکل کو 500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 2000،روکنے کے اشارے پر عمل نہ کر نے پر موٹرسائیکل کو500،موٹر کار جیب کو 1000پبلک گاڑیوں کو 2000،ریلوے لائن کو غلط طریقے سے کراس کر نے پر موٹر سائیکل کو 500،موٹر کار جیپ کو 1000پبلک سروس گاڑیوں کو 2000،دوسری گاڑیوں کے بہت قریب گاڑی چلانے پر موٹر سائیکل کو 300کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000،کالے شیشے والی گاڑیا ں چلانے پر موٹر کار جیپ کو 1500
پبلک سروس گاڑیوں کو2000،ٹریفک لائن توڑنے پر موٹر سائیکل کو 500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو2000،سامنے والی ٹریفک کے لیے لائٹ کم کر نے پر موٹر سائیکل کو 200،موٹر کار جیپ کو 300،پبلک سروس گاڑیوں کو500،یک طرفہ سڑک پر مخالف سمت سے گاڑی چلانے پرموٹر سائیکل کو 500،موٹر کار جیپ کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو2000،گاڑی کے اشاروں کے غلط استعمال کر نے پر موٹر سائیکل کو 300،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو1000،ممنوعہ علاقے میں گاڑی چلانے پر موٹر سائیکل کو 500،موٹر کار جیپ کو1000،پبلک سروس گاڑیوں کو2000،سامان کی غلط لوڈنگ پر موٹر سائیکل کو 500،موٹر کار کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو5000،بتی جلانے کے اوقات کی پابندی نہ کرنے پر موٹر سائیکل کو 500،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو2000،ٹریفک میں خلل ڈالنے پر موٹر سائیکل کو 500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو2000،گاڑی آہستہ چلانے کی پابندی نہ کر نے پر موٹر سائیکل کو 300،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو1000،ہلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر 1000
سکول بس کے لیے راستہ نہ دینے پر موٹرسائیکل 200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو1000،ممنوعہ جگہ سے گاڑی موڑنے پر موٹر سائیکل کو 200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو1000،ڈرائیونگ سیکھنے والے کی حفاظت نہ کرنے پر موٹر سائیکل کو 200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو1000،پیدل چلنے والے کوراستے کا حق نہ دینے پر موٹر سائیکل کو 200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000,،خطرناک ڈرائیونگ کرنے پر موٹر سائیکل کو 1000،موٹر کار جیپ کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو5000،غیر رجسٹر ڈ گاڑیاں چلانے پر موٹر سائیکل کو 1000،موٹر کار جیپ کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو 5000،رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر گاڑی چلانے پر موٹر سائیکل کو 1000,،موٹر کار جیپ کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو5000،ڈرائیونگ لا ئسنس کے بغیر گاڑی چلانے پر موٹر سائیکل 1000
موٹر کار جیپ 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو5000،غیر انشور گاڑی چلانے پر موٹر سائیکل کو 200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو1000،روٹ پر مٹ کے بغیر یا شرائط کے خلا ف ورزی کر تے ہو ئے گاڑی چلانے پر موٹر سائیکل کو 1000،موٹر کار جیپ کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو5000،فٹنس سرٹیفیکیٹ کے بغیر موٹر کار جیپ کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو5000،سپیڈ میٹر آلہ خراب ہونے پر موٹر سائیکل کو 200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000،نمبر پلیٹ کے بغیر یا غیر قانونی نمبر پلیٹ والی گاڑی چلانے پر 500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 2000،رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ پیش نہ کرنے پر موٹر سائیکل 500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو2000،ڈرائیونگ لائسنس پیش نہ کر نے پر موٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 2000،انشورنش سرٹیفیکیٹ نہ پیش کر نے پرموٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 2000 روٹ پر مٹ پیش نہ کر نے پرموٹرسائیکل500
موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 2000،فٹنس سرٹیفکیٹ پیش نہ کر نے پر موٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 2000،غلط یا غیر مناسب یوٹرن لینے پر موٹرسائیکل200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000،ٹریفک پولیس کی ہدایت پر عمل نہ کر نے پرموٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 2000،مقررہ وزن کی حد سے زیادہ وزن لے کر گاڑی چلانے پر موٹرسائیکل300،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000،غیر محفوظ حالت میں گاڑی کے استعمال پر 300،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو1000،گاڑی سے حد سے زیادہ دھواں چھوڑنے پر موٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو5000،عمر کی حد کی خلاف ورزی کر تے ہوئے گاڑی چلانے پرموٹرسائیکل1500،موٹر کار جیپ کو2000،پبلک سروس گاڑیوں کو 3000،ایک ہی خلاف ورزی کو باربار دہرانے پر موٹرسائیکل1500،موٹر کار جیپ کو 2000
پبلک سروس گاڑیوں کو 5000،اوپر دی گئی خلاف ورزیوں میں معاونت یا مدد کر نے پرموٹرسائیکل300،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000،سیٹ بلیٹ کے بغیر گاڑی چلانے پر موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو2000،ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کر نے پر موٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو3000،شہری علاقوں میں بلند آواز کے ساتھ گاڑی چلانے پرموٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000،موٹر سائیکل پر دو سے زیادہ افراد کے سوار ہونے پر موٹر سائیکل کو 1000،بغیر اجازت کے ایمرجنسی لائٹ یا سائرن کے استعمال پر موٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو1500،پبلک سروس گاڑیوں کو 3000،خراب یا ناقص پر زہ جات کے ساتھ گاڑی استعمال کر نے پر موٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 3000،موٹر سائیکل کو ون ویلنگ کر نے پر 3000روپے جرمانہ،مسافرو ں سے مقررکردہ کرائے سے زائد وصول کر نے پرموٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 3000،رات کو تیز روشنی کے ساتھ گاڑی چلانے پر موٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو 1000
پبلک سروس گاڑیوں کو 3000،ذہنی یا جسمانی طور پر نااہل ہونے کی حالت میں یا نشہ شراب کے اثر میں گاڑی چلانے پر موٹرسائیکل1000،موٹر کار جیپ کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو3000،طلباء یا مسافروں کو گاڑی کے باہر لٹکانے پر موٹر کار جیپ کو 3000،پبلک سروس گاڑیوں کو 5000،حادثے کے بعد رکنے میں ناکامی پر موٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو1500،پبلک سروس گاڑیوں کو 2000،گاڑی میں غیر قانونی تبدیلیوں یا آلات کی وجہ سے شور کی آلودگی پیدا کر نے پر موٹرسائیکل1000،موٹر کار جیپ کو 2000،پبلک سروس گاڑیوں کو 3000،فٹ پاتھ یا کرب سے آدھے میٹر سے زیادہ فاصلے پر گاڑی پارک کرنے پرموٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 2000،فٹ پاتھ گاڑی پارک کر نے پر موٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 5000،کسی اور گاڑی سے آدھے میٹر سے کم فاصلے پر گاڑی پارک کر نے پر موٹرسائیکل200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000،زیبر ا کراسنگ پر گاڑی پارک کر نے پر موٹرسائیکل200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000
فائر ہائیڈریٹ سے 3کلومیٹر کے اندر گاڑی پارک کرنے پر موٹرسائیکل200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000،آگ سے متعلقہ انتباہی بورڈز سے 10میٹر کے اندر گاڑی پارک کر نے پر موٹرسائیکل200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000نوپارکنگ ایریا میں گاڑی پارک کرنے پر موٹرسائیکل500،موٹر کار جیپ کو 1000،پبلک سروس گاڑیوں کو 3000،کسی عمارت یا داخلی راستے کے سامنے گاڑی پارک کر نے پر موٹرسائیکل200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو 1000،بس اسٹاپ پر گاڑی پارک کر نے پر موٹرسائیکل200،موٹر کار جیپ کو 500،پبلک سروس گاڑیوں کو1000پل پر گاڑی پارک کر نے پر موٹرسائیکل200،موٹر کار جیپ کو 500 اور پبلک سروس گاڑیوں کو 1000روپے جر مانے کیے جائیں گے۔