13.8 C
Islamabad
پیر, فروری 24, 2025
ہومضلعی خبریںخانیوال ،حادثات میں دوسروں کی زندگیاں بچانے والے خود بھی حادثہ کی...

خانیوال ،حادثات میں دوسروں کی زندگیاں بچانے والے خود بھی حادثہ کی نذر ہوگئے

- Advertisement -

خانیوال۔ 22 فروری (اے پی پی):خانیوال : حادثات میں دوسروں کی زندگیاں بچانے والے خود بھی حادثہ کی نذر ہوگئے۔ ریسکیو 1122 میاں چنوں خانیوال کے انچارج رسیکیو اینڈ سیفٹی آفیسر آر ایس اویاسر رضا ساہیوال کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل اور 22 ویلر ٹرالر میں پیش آیا یاسر رضا کی حادثہ میں جاں بحق ہونے کی اطلاع ملتے ہی ہر آنکھ اشک بار مرحوم نے ایک بیٹی سوگوار چھوڑی ہے جس کی عمر 5/6 سال بتائی جاتی ہے –

مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی رہاہش گاہ کے قریب آج ادا کی جائیں گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565021

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں