27.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیخصوصی آزادی ٹرین دو رات قیام کیلئے راولپنڈی ریلوے سٹیشن پہنچ گئی

خصوصی آزادی ٹرین دو رات قیام کیلئے راولپنڈی ریلوے سٹیشن پہنچ گئی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) خصوصی آزادی ٹرین دو رات قیام کیلئے اتوار کی شام راولپنڈی ریلوے سٹیشن پہنچ گئی۔ آزادی ٹرین کے استقبال کیلئے بڑی تعداد میں لوگ ریلوے سٹیشن پر موجود تھے۔ بعد ازاں گیلریاں عوام کیلئے کھول دی گئیں۔ آفیسر انچارج آزادی ٹرین افتخار حسین نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ آزادی ٹرین لاہور کیلئے اپنے سفر کا آغاز 15 اگست کو کرے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66024

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں