31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںخطہ افریقہ میں سب سے زیادہ خود کشی کے واقعات ہوتے ہیں،...

خطہ افریقہ میں سب سے زیادہ خود کشی کے واقعات ہوتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

- Advertisement -

جنیوا۔ 8اکتوبر (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا میں خطہ افریقہ میں سب سے زیادہ خود کشی کے واقعات ہوتے ہیں۔

ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کرہ ارض میں ہونے والے خود سوزی کے اعداد و شمار کا اعلان کیا گیاہے۔ دنیا بھر میں ہر 100 افراد میں سے 9 کے خود کشی کرنے کی معلومات سے آگاہی کرائی گئی ہے تو خطہ افریقہ میں یہ شرح 11 فیصد تک ہے جو کہ عالمی شرح سے زیادہ ہے۔

- Advertisement -

رپورٹ میںیہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ افریقہ میں 5 لاکھ افراد کے لیے ایک ماہر ِ نفسیات ہے جو کہ عالمی ادارہ صحت کے معیار کے مطابق 100گنا کم ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=331605

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں