26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومشوبزخواتین کے لئے پاکستان ایک محفوظ ترین ملک ہے، حرا ترین

خواتین کے لئے پاکستان ایک محفوظ ترین ملک ہے، حرا ترین

- Advertisement -

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):اداکارہ حرا ترین نے کہاکہ خواتین کے لئے پاکستان ایک محفوظ ترین ملک ہے۔

انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ بیرون ملک میں خواتین کی وہ عزت نہیں جو پاکستان میں ہے اور ان کے ملک آنے کی وجہ بھی یہ ہی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ بچوں کی پرورش اور خواتین کے رہنے لئے پاکستان بہتر ملک ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ وہ سوشل میڈیا سے دور رہتی ہے اور اس کے مناسب استعمال کے حق میں ہیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=436998

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں