23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںخیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری سکولوں کے طلبا وطالبات کو مفت بیگ...

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری سکولوں کے طلبا وطالبات کو مفت بیگ دینے کا فیصلہ

- Advertisement -

پشاور۔ 16 اپریل (اے پی پی):خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری سکولوں کے طلبا وطالبات کو مفت بیگ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت نے کتابوں کی مفت فراہمی کیلئے فنڈز کی منظوری بھی دیدی ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہاکہ پیرنٹ ٹیچر کونسل کا سالانہ فنڈ 5ارب سے بڑھا کر 7ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582862

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں