- Advertisement -
ویانا ۔ 19 مئی (اے پی پی)تر کی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ داعش کے ساتھ تعاون ثابت ہو جائے تووہ فوراً عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔آسڑیا کے دارالحکومت ویانا میں امریکا اور روس کیقیادت میں منعقدہ بین الاقوامی شام تعاون گروپ اجلاس کے دوران تر کی کے وزیر خارجہ نے ترکی کے دہشت گرد تنظیم داعش کے ساتھ خفیہ تعاون کرنے کے دعووں کے بارے میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے ساتھ گفتگومیںکہا کہ آپ ایک سنجیدہ سفارتکار ہیں اور ہمارے درمیان سب سے زیادہ تجربہ کار بھی ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5537
- Advertisement -