37.1 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدبئی میں پہلی بار سمارٹ کار کا افتتاح

دبئی میں پہلی بار سمارٹ کار کا افتتاح

- Advertisement -

دبئی میں پہلی بار سمارٹ کار کا افتتاح
دبئی۔25 اپریل (اے پی پی)دنیا کے مختلف ملکوں میں ڈرائیور کے بغیر خود کار طریقے سے چلنے والی کاروں کے متعارف ہونے کے بعد دبئی کے ادارہ برائے مواصلات وشاہرات نے بھی اسمارٹ کار کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی حکومت نے "ایزی مائل / اومنیکس” نامی کمپنی کی تیار کردہ اسمارٹ کار کا افتتاح کیا ہے۔ خود کار طریقے سے چلنے والی اسمارٹ کار میں8 سے10 افراد کے سوار ہونے کی گنجائش ہوگی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2327

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں