- Advertisement -
عارف والا۔ 28 اگست (اے پی پی):دریائے ستلج کے سیلابی پانی میں 20 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔موضع بلاڑہ کے مقام پر دریائے ستلج میں سیلابی پانی کے تیز بہائو کی لپیٹ میں آکر 20 سالہ عمر فاروق ڈوب کر موت کی آغوش میں چلا گیا
ریسکیو 1122 اہلکاروں نے نوجوان کی نعش کو دریا سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=383567
- Advertisement -