دریاﺅں اور آبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال

136
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور۔24 مئی(اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی،دریائےسندھ مےںتربیلاکے مقام پرآمد 67600کیوسک اور اخرج 70000کیوسک، درےائے کابل نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد50200 کیوسک اور اخراج50200 کیوسک، درےائے جہلم مےںمنگلاکے مقام پرآمد50100کیوسک اور اخراج65000کیوسک، درےائے چناب مےں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد35100 کیوسک اور اخراج 11500کیوسک رہا ۔بیراج جناح مےں پانی کی آمد120700 کیوسک اور اخراج 114700کیوسک،چشمہ بےراج مےں پانی کی آمد104200 کیوسک اوراخراج 115000کیوسک، تونسہ بےراج مےں پانی کی آمد103100 کیوسک اور اخراج88500 کیوسک، پنجند بےراج مےں پانی کی آمد28400 کیوسک، اور اخراج 15500 کےوسک،گدو بےراج مےں پانی کی آمد 77000کیوسک اور اخراج 65500 کیوسک، سکھر بےراج مےں پانی کی آمد53100 کیوسک اور اخراج22200 کیوسککوٹری بےراج مےں پانی کی آمد13600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا ، تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1403.54 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور جمعہ کے روز قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.149 ملین ایکڑ فٹ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1153.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.919 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.047 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔