دستور پاکستان کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں بین الاقوامی کنونشن کے دوسرےروز کااجلاس شروع ہو گیا

105
https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=369727

اسلام آباد۔11مئی (اے پی پی):دستور پاکستان کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں بین الاقوامی کنونشن کے دوسرےروز کااجلاس محسن شاہنواز رانجھا کی صدارت میں شروع ہو گیا ۔

کنونشن کے پہلے سیشن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ، ،بین الاقوامی کنونشن کا عنوان آئین میں مختلف بحرانوں کے چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق مختلف امور ہیں۔