دسمبر کے دوران ویتنام کی کافی کی برآمد میں اضافے کا امکان

116
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ہنوئی ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) ویتنام کے ماہرین نے کہا ہے کہ دسمبر کے دوران ملکی کافی کی برآمد میں اضافے کا امکان ہے جس کی وجہ انڈونیشیاءکی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔گزشتہ روز ایک جائزہ رپورٹ میں انھوں نے کہا کہ ویتنام کا وسطی علاقہ دنیا بھر میں 80 فیصد روبسٹا کافی پیدا کرتا ہے