- Advertisement -
ماسکو ۔ 2 مئی (اے پی پی)چین کے وزیر دفاع چانگ وان نے کہا ہے کہ علاقائی امن وسلامتی کے تحفظ کی خاطر خطے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ روسیخبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے چین کے وزیر دفاع نے کہا کہ دہشت گردی کے سدباب کے لیے ، جامع سیاسی، اقتصادی، سفارتی اور ثقافتی پالیسیاں اپنانا ہوں گی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3158
- Advertisement -