- Advertisement -
اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو وزرات مذمبی امور کوہسار بلاک میں ہوگا ۔
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کےمطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا ۔
- Advertisement -
زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے ۔ چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599931
- Advertisement -