27.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںراولپنڈی پولیس کی کارروائی ، تین ملزمان گرفتار،کھلا پیٹرول اور، ڈیزل برآمد

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ، تین ملزمان گرفتار،کھلا پیٹرول اور، ڈیزل برآمد

- Advertisement -

راولپنڈی۔9ستمبر (اے پی پی):راولپنڈی پولیس نے قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمان گرفتار کر کے 70 لیٹر کھلا پیٹرول اور 50 لیٹر ڈیزل برآمد کر لیا

ترجمان پولیس کے مطابق روات پولیس نے ملزم زین اور نعمان کو گرفتار کر کے 40 لیٹر کھلا پیٹرول جبکہ مندرہ پولیس نے ملزم سخاوت کو گرفتار کر کے 30 لیٹر کھلا پیٹرول اور 50 لیٹر ڈیزل برآمد کر لیا ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=388482

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں