28.2 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںراولپنڈی کی مقامی عدالت نے چچا زاد سے زیادتی، بلیک میلنگ اور...

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے چچا زاد سے زیادتی، بلیک میلنگ اور زیور لوٹنے کے مجرم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا سنا دی

- Advertisement -

راولپنڈی۔7فروری (اے پی پی):راولپنڈی کی مقامی عدالت نے چچا زاد سے زیادتی، بلیک میلنگ اور زیور لوٹنے کے مجرم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا سنا دی ۔

مجرم اشتیاق کو زیادتی کے جرم میں تا حیات قید اور 5 لاکھ جرمانہ، بلیک میل کر کے بھتہ لینے کے جرم میں 2 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

- Advertisement -

مجرم علاج کی غرض سے اپنی چچا زاد کے گھر رہائش پذیر تھا۔ واقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال تھانہ صدر واہ میں درج کیا گیا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=557061

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں