رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کی خدمات واپس لیکر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت، نوٹیفیکیشن جاری

131

اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کی خدمات واپس لیکر انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وفاقی کابینہ کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے پیر کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈیپوٹیشن پر تعینات رجسٹرار سپریم کورٹ(پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 22 کے افسر) عشرت علی کو فی الفور اسٹیلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔