27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںرواں مالی کے ابتدائی دومہینوں میں ملک میں گاڑیاں تیارکرنے والے اداروں...

رواں مالی کے ابتدائی دومہینوں میں ملک میں گاڑیاں تیارکرنے والے اداروں کی پیداوار اورفروخت میں نمایاں اضافہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی کے ابتدائی دومہینوں میں ملک میں گاڑیاں تیارکرنے والے اداروں کی پیداوار اورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان آٹوموٹیومینوفکچررزایسوسی ایشن (پاما) کی طرف سے جاری اعداد وشمارکے مطابق ماہ جولائی اوراگست کے دوران ہونڈاسوک اورسٹی کے 1300سی سی ماڈل کے 7767یونٹس تیارکی گئیں جن میں سے 7766فروخت ہوئیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70874

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں