34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس کے ایوانِ بالا نے ایران سے شراکت داری معاہدے کی توثیق...

روس کے ایوانِ بالا نے ایران سے شراکت داری معاہدے کی توثیق کر دی

- Advertisement -

ماسکو ۔17اپریل (اے پی پی):روس کے ایوانِ بالا نے ایران سے شراکت داری معاہدے کی توثیق کر دی۔ تاس کے مطابق روسی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا فیڈریشن کونسل نے ایران سے فوجی اہمیت کی شراکت داری کے معاہدے کی توثیق کی۔ صدر ولادیمیر پوتین نے جنوری میں اپنے ایرانی ہم منصب مسعود پیزشکیان کے ساتھ 20 سالہ تزویراتی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ ایوانِ بالا کی توثیق کا مطلب ہے کہ معاہدہ اب نافذ العمل ہے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583223

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں