- Advertisement -
رینالہ خورد۔ 14 مارچ (اے پی پی):رینالہ خورد کے نواحی گاؤں 15 ون اے ایل کے رہائشی مجرم محمد اسلم نے 11سالہ بچے شہروز کو ورغلاپھسلاکر کینو کے باغ میں لیجاکر اسے زیادتی کا نشانہ بنایاتھا، جسکامقدمہ تھانہ صدر رینالہ خورد پولیس نے درج کرکے تفتیش کے بعد چالان عدالت میں پیش کردیا۔
عدالت نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم محمد اسلم کو14سال قید اور10 دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مجرم کوچھ ماہ مزید قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572570
- Advertisement -