ریو اوپن ٹینس، فرننڈو ورڈسکو، فوگنینی، ڈائیگو اور نیکولاس جیری مینز سنگلز سیمی فائنل میں داخل

65
9th Benazir Bhutto Shaheed
9th Benazir Bhutto Shaheed

ریو ڈی جنیرو۔24 فروری (اے پی پی) فرننڈو ورڈسکو، فابیو فوگنینی، ڈائیگو اور نیکولاس جیری پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئے۔ برازیل میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز کوارٹر فائنلز میں اسپینش کھلاڑی ورڈسکو نے حریف کینیڈین کھلاڑی ڈومنک تھائم کو 6-4 اور 6-0 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی، اٹلی کی فابیو فوگنینی نے بدینی کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا، ارجنٹائنی کھلاڑی ڈائیگو نے بھی کوارٹر فائنل رکاوٹ عبور کر لی