16 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 6, 2025
ہومقومی خبریںزاہد خان مسلم لیگ (ن) کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر

زاہد خان مسلم لیگ (ن) کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر

- Advertisement -

اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما زاہد خان کوپارٹی کا ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔ جمعرات کو پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی طر ف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تعیناتی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف کی منظور ی سے ہوئی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569425

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں