26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںزیکا وائرس اندازوں سے کہیں زیادہ خطرناک ہے،برازیلی سائنس دان

زیکا وائرس اندازوں سے کہیں زیادہ خطرناک ہے،برازیلی سائنس دان

- Advertisement -

برزیلیہ۔ 2 مئی (اے پی پی) برازیل کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زیکا وائرس سابق اندازے سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔بی بی سی سے گفتگو ہوئے زیکاوائرس سے متاثرہ افرادکے لیے کام کرنے والے ڈاکٹرز نے بتایا کہ زیکا وائرس سے اعصابی نظام کو مزید خطرہ ہوسکتا ہے۔انھوں نے کہا کہ ہر پانچ میں سے ایک حاملہ خاتون اس سے متاثر ہو رہی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3172

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں