26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومشوبزساحر علی بگا (آج)الحمرا میں پرفارم کریں گے،ترجمان

ساحر علی بگا (آج)الحمرا میں پرفارم کریں گے،ترجمان

- Advertisement -

لاہور۔14فروری (اے پی پی):لاہور آرٹس کونسل الحمرامیں رواں ہفتے بھر پور ادبی،ثقافتی اور موسیقی کے پروگرامز پیش کررہا ہے۔

ترجمان الحمرا کے مطابق اس حوالے سے منفرد اسلوب کے مالک شاعر علی زریون کے ساتھ ایک پروقار شام کا انعقاد بدھ کے روز الحمراہال نمبر دو میں کیا گیاجبکہ نامور آرٹسٹ ساحر علی بگااپنے فن کامظاہرہ (آج) 15فروری جمعرات کی شام 6بجے الحمراہال نمبر ایک میں کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=439390

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں