سبزی کی برآمدات میں اگست کے دوران 68فیصد کا اضافہ ریکارڈ

157
vegetables

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):سبزی کی برآمدات میں اگست کے دوران 68فیصدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اگست 2022کے دوران سبزی کی برآمدات 3.23ارب روپے ریکارڈ کی گئیں تھیں جورواں سال اگست میں68فیصداضافےکے ساتھ 5.42ارب روپے تک پہنچ گئیں۔