12.7 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 7, 2025
ہومضلعی خبریںسحر و افطار سمیت تین اوقات کار میں سوئی گیس کی بلا...

سحر و افطار سمیت تین اوقات کار میں سوئی گیس کی بلا تعطل سپلائی جاری ہے، ریجنل مینجر حسنین ظفر نقوی

- Advertisement -

سرگودھا ۔ 06 مارچ (اے پی پی):سوئی نادرن گیس کی جانب سے صارفین کی سوئی گیس قلت کی شکایات کے ازالہ کے لئے سحر و افطار سمیت تین اوقات کار میں سوئی گیس کی بلا تعطل سپلائی جاری ہے۔

ریجنل مینجر سوئی گیس سرگودھا حسنین ظفر نقوی نے رمضان المبارک میں صارفین کی سوئی گیس کی قلت کی شکایات کے ازالہ کے لئے کئے گے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سحر و افطار سمیت تین اوقات کار میں صارفین کو بلا تعطل سوئی گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے جس میں صارفین کو سحری کے وقت رات 3 بجے سے صبع 8 بجے تک اور دن 11 بجے سے دوپہر ایک بجے تک اسی طرح افطار کے اوقات کار میں سہ دوپہر 3 بجے سے رات 8 بجے تک سوئی گیس کی سپلائی جاری ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569529

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں