- Advertisement -
ٹوکیو۔3فروری (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے ۔ایس پی اے کے مطابق دورے کے دوران سعودی وزیر خارجہ اپنے جاپانی ہم منصب ایوایا ٹاکچی سے ملاقات کریں گے۔دونوں وزرائے خارجہ سعودی عرب اور جاپان سٹریٹجک مکالمہ کے دوسرے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=555242
- Advertisement -