سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

67
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ ۔4نومبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 240.11 ریال، 22 قیراط ایک گرام 220.10 اور 18 قیراط 180.08 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 210.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

جمعرات کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 209.30 ریال ریکارڈ کیے گئے ۔گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,016.89 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,112.94 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,305.02 ریال اور ایک کلوگرام سونا 241,787.13 ریال میں دستیاب رہا۔