سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

66
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ ۔10نومبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 237.41 ریال پر آگئی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 207.73 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 217.63 ریال ریکارڈ کی گئی۔

گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 7384.16 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 409.93 ریال رہی۔