سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

195
Saudi gold market
Saudi gold market

جدہ۔10اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 291.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام 267.55 اور 18 قیراط 218.90 ریال ، 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 255.39 ریال ریکارڈ کی گئی۔

گولڈ مارکیٹ میں ایک روز قبل کاروبار کے اختتام پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 253.17 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔