سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں (کل) تین میچ کھیلے جائیں گے

278

ایپوہ ۔ 11 اپریل (اے پی پی) 25 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں (کل) منگل کو مزید تین میچز کے فیصلے ہوں گے۔ پاکستانی ٹیم کو چوتھے گروپ میچ میں روایتی حریف بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا۔