- Advertisement -
سمبڑیال۔ 30 اپریل (اے پی پی):تھانہ سمبڑیال پولیس نے زیر حراست 2 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سمبڑیال پولیس نے زیر حراست 2 ملزمان عثمان یوسف اور احسان اللہ سے دوران تفتیش 2 عدد 30 بور پسٹل برآمد کرلیے ہیں۔
تھانہ سمبڑیال پولیس نے ملزمان کے خلاف علیحد علیحد مقدمات درج کرلیے ہیں اور مزید کارروائی جاری ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590346
- Advertisement -