سمندری طوفان پر مین فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا ، 70ہزارگھروں کو بجلی کی فراہمی معطل

144

واشنگٹن ۔02 ستمبر (اے پی پی) سمندری طوفان پر مین جمعہ کی علی الصبح امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں 70ہزارگھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ طوفان جس میں چلنے والی ہواﺅں کی رفتار 129کلومیٹر فی گھنٹہ تک تھی کے پیش نظر کئی ساحلی علاقوں کو پہلے ہی خالی کرالیاگیا تھا۔