38.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسوئس فضائیہ کا طیارہ ہالینڈ میں گِر کر تباہ

سوئس فضائیہ کا طیارہ ہالینڈ میں گِر کر تباہ

- Advertisement -

ایمسٹرڈیم ۔ 10 جون(اے پی پی) سوئس فضائیہ کا ایک ایف فائیو ای لڑاکا طیارہ فضا میں ایک اور جہاز سے ٹکرانے کے بعد ہالینڈ کے شمالی حصے میں گِر کر تباہ ہو گیا ہے۔ہالینڈ کی ایمرجنسی سروسز کے مطابق طیارے کا پائلٹ بحفاظت اس میں سے نکلنے میں کامیاب رہا اور زیادہ زخمی نہیں ہوا۔ یہ حادثہ ہالینڈ میں ہونے والے ایک ایئر شو کے آغاز سے قبل ہوا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8265

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں