20.5 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںسوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی کارروائی ، 04...

سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی کارروائی ، 04 میٹرز منقطع

- Advertisement -

ملتان۔ 17 اپریل (اے پی پی):سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر ملتان کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 04 میٹرز منقطع کر دئیے۔ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی ملتان کے مطابق گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جا سکیں۔ کارروائی کے دوران 02 گھریلو میٹرز کو کمرشل استعمال کرنے پر منقطع کیا گیا جبکہ01 غیر قانونی میٹر کو ریکور بھی کیا گیا اور ایک دوسری کارروائی میں مزید ایک میٹر کو منقطع کر دیا گیا ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583607

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں