سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی پیرکوجاری کرے گا

56
State Bank of Pakistan
State Bank of Pakistan

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی پیرکو کو جاری کرے گا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ بینک کی زری پالیسی سے متعلق کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہو گا جس میں نئی زری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ بعد ازاں اسی روز پریس ریلیز کے ذریعے پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔