سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس پرمنگل کو سماعت ہو گی

61
Supreme Court

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس پر (کل) منگل 2اپریل کو سماعت ہوگی ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔