سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی سر براہی میں7رکنی پارلیمانی وفد کل بیلاروس کا تین روز ہ سر کاری دورہ کرےگا

60
عمران خان کے پاس آئندہ انتخابات میں بیساکھیاں نہیں ہوں گی ،عوام کو مہنگائی کی دلدل سے جلد نکال لیں گے، سردار ایاز صادق

اسلام آباد ۔18 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی سر براہی میں7رکنی پارلیمانی وفد کل پیر سے بیلاروس کا تین روز ہ سر کاری دورہ کرے گا۔بیلا روس میں قیام کے دوران سپیکر قومی اسمبلی بیلا روس کے اپنے ہم منصب کے علاوہ بیلا روس کی سیاسی قیادت اور کاروباری برادری سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور باہمی مفادات کے معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔