31 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی کا ڈپٹی سپیکر کی پھوپھی کے انتقال پرتعزیت کا...

سپیکر قومی اسمبلی کا ڈپٹی سپیکر کی پھوپھی کے انتقال پرتعزیت کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ مرحومہ کی وفات سوگوار خاندان کے کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ سپیکر قومی اسمبلی نے مرحومہ کے بلند درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597260

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں